اردو سٹار پر خوش آمدید۔ اردو سٹار پر اپلوڈ کئیے گئے تمام امیجز ، تصاویر اور قیمتی سافٹ وئیرز بالکل مفت ڈائیون لوڈ کرنے کے لئیے اردو سٹار پر رجسٹرڈ ہو جائیں۔
اردو سٹار پر رجسٹریشن بالکل مفت ہے ۔ رجسٹرڈ ہونے پر آپ اردو سٹار کے تمام سھولیات سے بالکل مفت فائیدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
اندھیروں کو مٹائے گا اجالا بن کے چھائے گا
یہ دکھتا انقلابی ہے نئی دنیا بنائے گا
اگر اللہ نے چاہا زمانہ وہ بھی آئےگا
جہاں تک وقت جائےگا اسے آگے ہی پائے گا
ندا قائد کی ہے اقبال کا الہام پاکستان
پاکستان پاکستان پاکستان
میرا ایمان پاکستان میرا پیغام پاکستان
محبت امن ہے اور اس کا ہے پیغام پاکستان
پاکستان پاکستان پاکستان