بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعليكم ورحمة الله وبركاته

***********************************
اردو سٹار فیملی میں خوش آمدید



ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اردو سٹار فیملی میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔

اس سائٹ کے کچھ رولز سے آپ کو آشنا کرتے چلیں کہ

اردو سٹار سے متعلق قوانین پڑھ کر اسی سیکشن میں نیا تھریڈ بنا کر اپنا تعارف ضرور کروائیے گا۔ اور اپنے بارے میں کچھ بتائیے گا کہ کیا نام ہے کہاں سے تعلق ہے اور اردو سٹار کا کہاں سے پتا چلا، گوگل سے یا کسی دوست سے یا کسی اور ذریعہ سے۔

اردو سٹار پر آپ کوئی ایسی بات کوئی ایسا تبصرہ نہیں کریں گے جو نفرت پھیلانے والا ہو، جس سے کسی کی دل آزاری ہو، فحش یا بیہودہ ہو، دھمکی آمیز ہو یا اردو سٹار کے قوانین کے منافی ہو، یا پاکستان کے کسی بھی علاقے یا کسی قوم کے خلاف ہو۔

سپامنگ، فلڈنگ، اشتہار بازی، گروپنگ اور اس طرح کی دوسری ناپسندیدہ حرکات اس سائٹ پر ممنوع ہیں۔





باقی ہر سیکشن کے کچھ الگ رولز ہیں وہ آپ وہیں ہر سیکشن میں پڑھ سکتے ہیں۔
پوسٹ اردو میں کرنے کی حتی الامکان کوشش کریں۔

اردو فونٹس میں ٹائپنگ کے لئے درج ذیل لنک پر اردو کی بورڈ موجود ھے۔ پوسٹ اردو میں ٹائپ کر کے یہاں ریپلائی ٹیکسٹ فیلڈ میں پیسٹ کریں۔ سلیکٹ آل کر کے5 فونٹ سائز سلیکٹ کریں اور عبارت کو الائن ٹو رائٹ کردیجئے۔






واسلام
اردو سٹار انتظامیہ

@};-@};-@};-@};-