-
اردو اسٹار کی جانب سے مُقابلہءنعت

السلام وعليكم ورحمة الله وبركاته
اُردو پال اردو اسٹاراور اُردو پال کے تمام یوزرز کو خوش آمدید،آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہاردو اسٹار ٹیم نے آپ تمام احباب کے لئیے ماہ ربیع اول کے مبارک موقع پراردو پال چیٹ روم میں لائیو مقابلہءنعت کا اہتمام کیا ہے
یہ مقابلہ بیس فروری بروز ہفتہ پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھہ بجے شروع ہو گا،آپ سب سے گزارش ہے کہ مقابلہ میں شرکت کرنے کے لیے اپنے نام
جاپھی---شایان کاشف ,ڈونٹ---فور---گٹ, سیفی محمد -ھومی- یا سیالکوٹین کو اپنے نام سولہ
فروری تک لکھوا دیں۔
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے یوزر کو پانچ ہزار روپے انعام
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو تین ہزار روپے انعام
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو دو ہزار روپے انعام
کیش رقم وصول کرنے کے لئیے،آپکا حبیب بنک،الائیڈ بنک اور یونائیٹیڈ بنک آف پاکستان میں اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔
جو حضرات کیش پرائز کی بجائے وی آئی پی حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ وی آئی پی بھی حاصل کر سکتے ہیں
پانچ ہزار روپے دس وی آئی پی
تین ہزار روپے چھے وی آئی پی
دو ہزار روپے چار وی آئی پی
نوٹ:رنرز اپ یعنی کہ وہ خواتین و حضرات جو مقابلہ میں شرکت کریں گے اور اگر کوئی بھی انعام جیت نہ سکے اُن کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ایک فری وی آئی پی دی جائے گی۔ انشاللہ۔۔ مزید یہ کہ ایڈمن اور موڈز بھی حصہ لے سکتے ہیں۔
اردو اسٹار ٹیم

Last edited by Kash1f; 02-14-2010 at 06:12 PM.
Reason: date changing
ہم سوچتے رہتے ہیں عطا اورطرح کی
دیتا ہے تیرا دست کرم اور طرح سے
-
The Following 22 Users Say Thank You to zeehal For This Useful Post:
*روشنی*, ---whoomi---, AryAn-Rana, Cinderella, FOzi, Japhi, Kash1f, Mehar-Suunny, Nadeem Khan, Pakistani_Singer, Qadeer, UrduStar., VisioN, __DoNt_4_GeT__, decent_dosti, dil_e_nadan, gr8, handsome_naveed, my name is khan, nami_711, naz, sialkotian
-
02-07-2010 06:14 PM
# ADS
Circuit advertisement
-
MASHALLAH... is dafa main bhi try kron ga ji Participate krny ki
-
-
-
Masah Allah acha silsila hai
jazak Allah khair
.
ہم وفادارئ الفت پہ یقین رکھتے ہیں
یوں بھلائے نہ کبھی دوست پرانے ہم نے
-
MASHALLAH buhat hi acha silsila shoro kia hai
-
اسلام علیکم
سب کی پوسٹ پر ریپلائی کیا کریں
اس طرح حوصلہ افزائی ہوتی ہے
-
-
ماشاءاللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
-