صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1856 حدیث مرفوع
ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان حماد بن سلمہ ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے غزوہ احد کے دن ایک تلوار لے کر فرمایا مجھ سے یہ تلوار کون لے گا پس صحابہ میں سے ہر انسان نے اپنے ہاتھوں کو یہ کہتے ہوئے دراز کیا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے اس کا حق ادا کرنے کی شرط پر کون لیتا ہے لوگ پیچھے ہٹ گئے تو حضرت سماک بن خرشہ ابودجانہ نے عرض کیا میں اسے اس کا حق ادا کرنے کی شرط پر لیتا ہوں پس انہوں نے یہ تلوار لے کے اور اس کے ساتھ مشرکین کی کھوپڑیاں پھوڑیں۔
اسلام علیکمسب کی پوسٹ پر ریپلائی کیا کریںاس طرح حوصلہ افزائی ہوتی ہے
جزاک اللہ
قادیانیوں کو دعوت اسلامقادیان کا بناسپتی نبی""قادیان کا آوارہ نبی
kia yeh totay(birds) kia thread hai...
thanks