---whoomi---, Faraz_Ahmed, Flower, Japhi, Kash1f, REGRET, _Shani_, __DoNt_4_GeT__, anjan, frod, gr8, zeehal
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم
امید ہے سب سٹارز اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے۔۔
اللہ آپ کو ہمشہ ٹھیک رکھے
یہ چند ممبرز کو مشکل پیش آرہی تھی تو میں نے ایک ٹوٹوریل تیار کیا ہے۔۔
اور سب ممبرز،،موڈز اور ایڈمنز سے درخواست ہے اس تھڑڈ میں ری پلائی نہ کریں ٹینکس کا بیٹن پریس کریں۔۔
اسی سیکشن میں ایک اور تھرڈ بنائی ہے ہیلپ کے نام سے اس میں آپ جاسکتے ہیں۔۔
پہلا ٹوٹوریل ویب سائٹس کے مختلف آپشنز کا استعمال ہے۔۔۔
امید ہے یہ پسند آئے گا
آہستہ آہستہ میں انشاللہ سارے آپشنز کا ٹوٹوریل بنا دو گا۔۔۔
یہاں کو ئی ابھی ری پلائی نہ کرے۔۔
THANKS
کا بٹن پرس کریں۔۔
کیونکہ اگر آپ ری پلائی کریں گے تو پھر کون سا ٹو ٹوریل کس پیج میں ہو گا پتہ نہیں
چلے گا۔۔۔
اور باقی سارے ٹوٹریل اسی تھڑڈ میں بنائے جائیں گے۔۔
شکریہ
مہرسنی
Last edited by Mehar-Sunny; 11-30-2009 at 07:55 PM. Reason: Pics Uploading
---whoomi---, Faraz_Ahmed, Flower, Japhi, Kash1f, REGRET, _Shani_, __DoNt_4_GeT__, anjan, frod, gr8, zeehal
اسلام علیکم
HOW TO MAKE NEW THREAD
آپ کو اردوسٹار میں خوش آمدید کہتے ہیں امید کرتے ہیں آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا
یہاں آپ کو نیا تھریڈ بنانے کا طریقہ بتایا جا رہا ہے
Step 1
Step 2
Step 3
Step 4
Step 5
Step 6
Step 7
__
آویٹر اور سگینچر بنانے کا طریقہ
![]()
_
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم
آج ایک ممبر کو ٹیگ کے بارے میں پرابلم آرہی تھی۔۔
تو ان کے لیے ٹوٹریل..
ٹیگز کیا ہیں ان کے بارے میں جاننے کے لیے کلک کریں
کیا ہیں؟ اور انکے استعمال کا طریقہ ؟ Tags
ٹصویر میں جو دیکھایا گیا ہے۔۔۔۔
یہ آپشن جب ہم نئی تھڑیڈ بناتے ہیں تب آتی ہے۔۔۔
یہاں فرض کریں ٹیگز لگانے ہیں۔۔
urdu, star, com, fala, fala
جیسا کہ لگایا گیا ہے پک میں۔۔
ایک ٹیگ دیں اور کوما لگا کر سپیس دیں۔۔
ممبرز پانچ ٹیگز دے سکتے ہیں۔۔
![]()